Home سیاست لگتا ہے آئینی ترامیم میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی، خواجہ آصف

لگتا ہے آئینی ترامیم میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی، خواجہ آصف

Share
Share

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئینی ترامیم کے پیکیج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی۔

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کروا لینی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کروالینی چاہیے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...