Home سیاست جلاؤ گھیراؤ کیس،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور

Share
Share

لاہور:انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہورنے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔

خیال رہے کہ تھانہ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...