Home سیاست جماعت اسلامی گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دے، کامران ٹیسوری

جماعت اسلامی گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دے، کامران ٹیسوری

Share
Share

 

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کے بجائے اندر دھرنا دیں، عوام کو مشکلات میں مبتلا کرکے ان سے انتقام مت لیں۔

اپنے بیان میں کا مران ٹیسوری نے کہا کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاوس میں انتظار کروں گا، مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ بارش کے پیش نظر دھرنے کے شرکا کے لیے پکوڑوں کے علاوہ کھانے، پینے کا بھی بندو بست کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ دھرنے میں شریک نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز میں داخلے کی آفر کرتا ہوں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...