Home تازہ ترین جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا

جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا

Share
Share

اسلام آباد:جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھا ہے۔

انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایک طرف انتظامیہ مارچ کی اجازت دیتی ہے اور دوسری طرف تنگ بھی کیا جاتا ہے، ملین مارچ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

Share
Related Articles

کے پی اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد منظور

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس...

سال 2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 2025...

بانی پی ٹی آئی نےڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی...

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح...