Home Uncategorized جاپان اور چین کا سیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق

جاپان اور چین کا سیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق

Share
Share

سیول:جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے جنوبی کوریا میں چینی ہم منصب وانگ ای نے ملاقات کی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں چین جاپان سیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق ہوا۔

جاپانی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا کی عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی ہم منصب سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

جاپانی اور چینی وزارئے خارجہ کی جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن سے ملاقات کل ہوگی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...