Home سیاست جمائما نے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر شئیر کردی

جمائما نے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر شئیر کردی

Share
Share

لندن: بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں کی تحریک انصاف کے جھنڈے کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر جمائما نے اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی تصویر شئیر کی جس میں وہ دونوں پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھائے ہوئے کھڑے ہیں۔

بانی تحریک انصاف کی سابق اہلیہ نے تصویر کے ساتھ ہیش ٹیگ پاک الیکشن 8 فروری کا پیغام بھی شئیر کیا۔

خیال رہے کہپی ٹی آئی کے بانی کو مختلف مقدمات میں سزا سنائی جا چکی ہے اور وہ اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر اعظم آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں...

عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان

کراچی:بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان...

میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم

ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے...

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے...