راولپنڈی: پاک ملائشیا فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں 9 سے 22 اکتوبر تک ملائشیا میں جاری رہی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں دو مراحل پر مشتمل تھی، ان مراحل میں تربیتی اور فیلڈ ٹرینگ مشقیں شامل تھیں، مشقوں سے دونوں ممالک کی افواج کو بہت فائدہ ہوا، مشقوں سے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعلق مضبوط بنانے میں مدد ملی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں سے مسلح افواج کے افسروں اور ارکان کے درمیان دوستی اور مہارت بڑھانے کا موقع ملا۔