Home سیاست ‎ججز کو آزادی حاصل نہیں، خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم

‎ججز کو آزادی حاصل نہیں، خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم

Share
Share

اسلام آباد: عدلیہ میں مداخلت کے حوالے سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط بھیجنے والے چھ ججوں میں سے ایک جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ججوں کو آزادی حاصل نہیں ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پریکٹس ان ہائیکورٹ اینڈ لیگل ایتھکس کے عنوان سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہم جج بنتے ہیں عزت کے لیے ورنہ ججز کو یہاں کوئی آزادی حاصل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ باقی یہاں وکالت میں بالکل آزادی نہیں ہے، ساری چیزیں ریکارڈ ہورہی ہیں اور ہم قیدی بنے ہوئے ہیں۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ انصاف دینے پر لوگ ہمیں دعائیں دیتے ہیں جس کی وجہ سے عزت باقی ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...