Home سیاست ججز کا خط، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی ساتھی ججز سے مشاورت مکمل

ججز کا خط، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی ساتھی ججز سے مشاورت مکمل

Share
Share

کراچی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 جسٹس صاحبان کے خط کے بعد کی صورتحال پر صلح مشورے جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے بھی اپنے ساتھی ججز سے مشاورت مکمل کرلی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں موجود ججز سے مشاورت کی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مشاورتی اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کےعلاوہ کوئی شریک نہیں تھا، چیف جسٹس نے ہائیکورٹ افسروں کو دوران اجلاس آنے سے روک دیا تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جمعہ کے روز ججز سے مشاورت پر مشتمل تجاویز کی رپورٹ چیف جسٹس پاکستان کو ارسال کریں گے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...