Home نیوز پاکستان ججز خطوط ،پاکستان پوسٹ کی جانب سے سٹاف کی سیفٹی کیلئے مراسلہ جاری

ججز خطوط ،پاکستان پوسٹ کی جانب سے سٹاف کی سیفٹی کیلئے مراسلہ جاری

Share
Share

اسلام آباد: ججز کو بھیجے جانے والے مشکوک خطوط کا معاملہ سامنے آنے پر پاکستان پوسٹ نے فوری اقدامات کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔

ڈی جی پوسٹ نے پوسٹ ماسٹرز جنرل کو سٹاف کی سیفٹی اور سکیورٹی کیلئے ماسک، دستانے مہیا کرنے کی ہدایت کر دی، عملہ کو پوسٹ آفس میں آنے والے لیٹرز اور دیگر میلز کو احتیاط کے ساتھ چیک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلہ میں ججز، ڈپلومیٹس اور دیگر ہائی پروفائل کی میلز کو خصوصی طور پر چیک کرنے اور پوسٹل سٹاف کو میلز کی بکنگ اور ترسیل کے دوران چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...