Home سیاست احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Share
Share

لاہور :لاہور کی احتساب عدالت نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، احد چیمہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت 8 دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔

خیال رہے کہ احد چیمہ نے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔نیب لاہور نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...