Home سیاست ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کر دی گئی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جوڈیشل ریمانڈ کی میعاد ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی جوڈیشل ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 4 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

دورانِ سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد شیر پاوٴ پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور جلاوٴ گھیراوٴ کے کیس میں نامزد ہیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...