Home سیاست ‎جے یو آئی کا طلحہ محمود کے سینیٹ الیکشن لڑنے پر اعتراض

‎جے یو آئی کا طلحہ محمود کے سینیٹ الیکشن لڑنے پر اعتراض

Share
Share

‎جمعیت علمائے اسلام نے اپنے سابق رہنما طلحہ محمود کے سینیٹ الیکشن لڑنے پر اعتراض عائد کردیا۔

‎ جے یو آئی کی رہنما ریحانہ اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق سینیٹر طلحہ محمود کو اس بار بھی سینٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ جاری کیا تھا ، پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے انہیں سینیٹ انتخابات کے کاغذات واپس لینے کا کہا گیا تھا تاہم انہوں ںے فیصلے پر عمل نہیں کیا اور جے یو آئی چھوڑ کر دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرلی۔

‎ریحانہ اسماعیل کے مطابق طلحہ محمود کے کاغذات پر بحیثیت تائید کنندہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس اعتراض جمع کرادیا ہے، طلحہ محمود اب صادق اور امین نہیں رہے ان کے کاغذات مسترد کیے جائیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...