Home Uncategorized کرینہ کپور کا شاندار 25 سالہ کیریئر،اداکارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے فلمی میلے کا اعلان

کرینہ کپور کا شاندار 25 سالہ کیریئر،اداکارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے فلمی میلے کا اعلان

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ کی نامور خوبرو اداکارہ کرینہ کپور خان کے 25 سالہ فلمی سفر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بھارت میں ایک فلمی میلے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ان کی کامیاب فلمیں دوبارہ دکھائی جائیں گی۔

کیرینہ کپور نے اپنی پروڈیوسر ڈیبیو فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ میں جاسوس جاسمیت بھامرا کا کردار ادا کیا جس میں وہ ایک بچے کے اغوا کا معمہ حل کرنے کے مشن پر ہیں۔

کرینہ کپور کے مداح ان کے فلم فیسٹیول کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ ان کی نئی فلم ‘سنگھم اگین’ دیوالی 2024 میں ریلیز ہونے والی ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...