Home #ٹرینڈ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

Share
Share

اسلام آباد:کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 13 جولائی 1931 کے دن کے حوالے سے آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔

یوم شہدا کشمیر کے موقع پر تحریک آزادی کے تمام کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے جبکہ تمام حریت پسند تنظیموں اور رہنماؤں نے اس کی حمایت کی ہے۔

شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا کے تمام اہم ممالک میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور سیمینارز اور کانفرنسز کا اہتمام کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...