Home Uncategorized کترینہ کیف نے سیاہ ساڑھی میں ہر سو خوبصورتی کے جلوے بکھیر دئیے

کترینہ کیف نے سیاہ ساڑھی میں ہر سو خوبصورتی کے جلوے بکھیر دئیے

Share
Share

ممبئی: بالی ووڈ فلم نگری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف عرف “کیٹ” کی سیاہ ساڑھی میں قاتلانہ اداؤں پر مداح فدا ہو گئے ۔

خوبرو اور دلکش اداؤں کی مالک کترینہ کیف نے چمکتی سیاہ ساڑھی میں ہر سو خوبصورتی کے جلوے بکھیر دئیے جن پر انہوں نے اپنے مداحوں کے دل موہ لئے ۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کترینہ کیف نے چند تصاویر مداحوں سے شیئر کیں جس میں انہوں نے خود کو اس نفاست کے ساتھ سیاہ ساڑھی میں لپیٹا کہ دلکشی کی انتہا کردی۔

جاری کردہ تصویر میں باربی ڈول کترینہ کسی حسین پری کی مانند چمکتے بلاؤز اور سیاہ ساڑھی میں کیمرے کے سامنے پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ تصویر ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت سے قبل سامنے آئیں جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیشن کے متوالوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...