Home #ٹرینڈ خالصتان تحریک کا جنگ ہونے پر بھارتی پنجاب میں انڈین فوج سے لڑنے کا اعلان

خالصتان تحریک کا جنگ ہونے پر بھارتی پنجاب میں انڈین فوج سے لڑنے کا اعلان

Share
Share

سکھوں کی تحریک خالصتان کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملہ کرے گا تو یہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی۔

اپنے بیان میں گرپتونت سنگھ نے کہا کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی اور پنجاب بھارتی تسلط سے آزاد ہوگا۔

انہوں ںے کہا کہ بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر کھڑا ہے، پاکستان اقوام متحدہ میں خالصتان ریفرنڈم کی تحریک ڈالے، پاک آرمی کے لئے بھارتی پنجاب میں لنگر لگائیں گے اور بھارتی فوج کا ہم مقابلہ کریں گے۔

گرپتونت سنگھ نے کہا کہ مقبوضہ بھارتی پنجاب کے کینٹ ایریا میں وال چاکنگ ہونا شروع ہوگئی ہے کہ سکھ پاکستان کے خلاف مت لڑیں۔

Share
Related Articles

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں،امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے...

پاک فضائیہ کی ہیبت، پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے ہی فرار

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کرتے...

پاک بھارت کشیدگی بارے اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہیں،عطاء تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاک بھارت...