Home نیوز پاکستان خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا فیصلہ

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا فیصلہ

Share
Share

پشاور:خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا فیصلہ کر لیا۔

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ 26 نومبر کو لئے جائیں گے، ٹیسٹ کے شفاف انعقاد کے لئے صوبے کی پولیس، ایف آئی اے، انٹیلی جنس بیورو اور دیگر سکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں سے مدد لی جائے گی۔

کے ایم یو کے مطابق 46658 سے زائد امیدواروں نے ٹیسٹ میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کروائی ہے، 219 امیدواروں کی رجسٹریشن گزشتہ ٹیسٹ کے نقل سکینڈل کی وجہ سے کینسل کی جا چکی ہے، بلوٹتھ سکینڈل کے باعث گزشتہ ٹیسٹ صوبائی کابینہ نے کینسل کیا تھا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...

اسحاق ڈار 18 سے 19 مارچ تک ریاض کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 18 سے...

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز ہاکی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا

سویٹزرلینڈ:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بیلجیئم اور نیدر لینڈز میں ہونے والے مینز...