Home سیاست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی محسن نقوی سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی محسن نقوی سے ملاقات

Share
Share

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، اس موقع پر علی امین گنڈا پور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی، وزیر توانائی اویس لغاری بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ و دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی۔

وفاقی وزراء اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے تمام معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا، وفاقی وزراء اور علی امین گنڈا پور نے کل بروز (پیر) کو دوبارہ ملاقات کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...