Home Uncategorized کورین کمپنی کی بچے پیدا کرنے پر 75 ہزار ڈالر انعام کی پیشکش

کورین کمپنی کی بچے پیدا کرنے پر 75 ہزار ڈالر انعام کی پیشکش

Share
Share

سیئول: جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے بچے پیدا کرنے پر 75 ہزار ڈالر انعام کی پیشکش کی ہے ہر ملازم کو بچے کی پیدائش پر 3 کروڑ پاکستانی روپے ملیں گے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں کم ترین شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے جنوبی کوریا کی دارالحکومت سیئول میں واقع ایک تعمیراتی کمپنی نے اپنے ملازمین کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کیلئے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔

اعلان کے مطابق کمپنی اپنے ملازمین کو ہر بچے کی پیدائش پر 100 ملین کورین وان یعنی 75 ہزار امریکی ڈالر دے گی جو لگ بھگ 3 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔
علاوہ ازیں ان ملازمین میں بھی 52 لاکھ 50 ہزار ڈالر تقسیم کئے جائیں گے جن کے ہاں 2021 سے اب تک بچوں کی پیدائش ہو چکی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...