Home سیاست لاہور ہائی کورٹ کی شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائی کورٹ کی شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت

Share
Share

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔

لاہور ہائی کورٹ نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس منظور کیے گئے ہیں، عدالت ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

شیخ رشید احمدکے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کو خارج کر دیا گیا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...