Home کھیل لاہور نے نیشنل ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور نے نیشنل ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

Share
Share

لاہور:لاہور نے نیشنل ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی، محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123رنز کی اننگز کھیلی۔

لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کیا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...