Home sticky post 4 پیکا جیسے قوانین سے ملک کو شمالی کوریا بنا دیا گیا، حمد ﷲ

پیکا جیسے قوانین سے ملک کو شمالی کوریا بنا دیا گیا، حمد ﷲ

Share
Share

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمدﷲ نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ جیسے قوانین بنانے سے پاکستان کو شمالی کوریا بنا دیا گیا۔

حافظ حمدﷲ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیکا قانون پر دستخط نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی، لیکن اگلے روز دستخط کردیے۔

انہوں نے کہا کہ کیا ایک اعلیٰ ترین منصب پر فائز شخصیت کا یہ رویہ مناسب ہے؟

حافظ حمد ﷲ کا مزید کہنا تھا کہ آج کی حکومتی پارٹیاں پی پی پی اور مسلم لیگ اپوزیشن میں پیکا قانون کو سیاہ قانون کہا کرتی تھی، کیا یہ کھلا تضاد، دوغلاپن اور رنگ برنگی نہیں ہے؟

Share
Related Articles

اداکارہ نادیہ حسین امریکی خاتون کے معاملے پر بول پڑیں

کراچی:پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے امریکی شہری اونیجا...

حکومت کا بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ...

ادت نارائن کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کے ساتھ قربت کی ویڈیوپر تنقیدکی زد میں آگئے

ممبئی:بالی ووڈ کے معروف گلوکار اْدت نارائن حال ہی میں ایک نئے...

امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے پر کینیڈا کا سخت جوابی ردعمل

اوٹاوا:امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے پر کینیڈا نے سخت...