Home سیاست نواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی رہنماوٴں نے خصوصی لباس تیار کروا لیے

نواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی رہنماوٴں نے خصوصی لباس تیار کروا لیے

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی رہنماوٴں نے خصوصی لباس تیار کروا لیے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اپنی یوتھ ٹیم کے لیے نواز شریف کی تصویر والے لباس تیار کرائے ہیں، سبز رنگ کے لباس پر نواز شریف کی تصویر پرنٹ ہے۔

چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف بھی مینار پاکستان جلسہ کے روز خصوصی لباس پہنیں گی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...