Home highlight اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے، عمر ایوب

اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے، عمر ایوب

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے، گیس لوڈ شیڈنگ بحران ہے۔

عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات آج ہوں گے، دیکھیں کہاں تک بات ہوتی ہے۔

ادھرحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پہلے شیر افضل مروت اور پھر سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا سے ملاقات کی ہے۔

صاحبزادہ حامد رضا کی اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکراتی عمل پر مشاورت ہوئی۔

Share
Related Articles

صدر ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلا ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا...

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ...