Home انٹرٹینمٹ لوڈشیڈنگ کا راگ الاپنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، مریم اورنگزیب

لوڈشیڈنگ کا راگ الاپنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، مریم اورنگزیب

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج 2 جھنڈے رکھ کر کہتے ہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، خود سیاسی مخالفین کو جھوٹے کیسز میں سزائے موت کی چکیوں میں رکھا۔لوڈشیڈنگ کا واویلا کرنے والےاپنے گریبان میں جھانکیں۔

پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف تو ملک کو ساڑھے 14 ہزار میگاواٹ بجلی بنا کر دے کر گیا تھا، چند لوگوں نے ملک کو تماشہ بنا دیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ آج 2 جھنڈے رکھ کر کہتے ہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، خود سیاسی مخالفین کو جھوٹے کیسز میں سزائے موت کی چکیوں میں رکھا۔

Share
Related Articles

وزیر اعظم آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں...

عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان

کراچی:بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان...

میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم

ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے...

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے...