Home سیاست نگران وزیراعظم سے لارڈ عامر سرفراز کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

نگران وزیراعظم سے لارڈ عامر سرفراز کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ عامر سرفراز نے ملاقات کی، جس میں تجارت، سرمایہ کاری، ترقیاتی منصوبہ بندی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی ۔

نگران وزیراعظم نے برطانوی سیاسی نظام، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی خدمات کو سراہا، انوارالحق کاکڑ نے کہا برطانیہ میں مقیم پاکستانی تعلقات کو مزید بہتر کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

لارڈ عامر سرفراز نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک پیش کی، برطانوی سیاسی قیادت اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...