Home نیوز پاکستان پاکستان میں 18 ستمبر کو چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا

پاکستان میں 18 ستمبر کو چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا

Share
Share

کراچی: ملک بھر میں اٹھارہ جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا۔ پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پرمختصر وقت کے لئے کیا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز صبح 5بجکر 41 منٹ پر ہوگا، چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 7 بجکر 13 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جب چاند افق کے نیچے ہوگا تو پاکستان میں اس وقت چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا۔

جزوی چاند گرہن 7بجکر 44منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا اور 8 بجکر 16 منٹ پر ختم ہونا شروع ہوجائے گااور 9 بجکر 47 منٹ پر مکمل اختتام کو پہنچے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یورپ ،ایشیاء کے زائد حصے ،افریقا ،شمالی اور جنوبی امریکا ،پیسفک اٹلانٹک، بحر ہند، ارکٹک اور انٹارکٹیکا میں چاند گرہن کا مشاہدہ کہا جاسکے گا۔

Share
Related Articles

سونے کی بالی گم ہونے پر بیوی کو پیٹرول چھڑک کر جلانے والے سفاک شوہر کو 12 سال کی سزا

کراچی: سونے کی بالی گم ہونے پر شوہر نے بیوی کو پیٹرول...

امریکا کی یک طرفہ پالیسیوں کو قبول کیا گیا تو عالمی نظام “جنگل کے قانون” کی طرف لوٹ جائے گا،چین

بیجنگ:چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو خبردار...

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا عمان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے سلطنتِ عمان...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے،صدر،وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار...