Home sticky post 5 متنازع ٹوئٹ کیس میں بڑی پیشرفت، ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار

متنازع ٹوئٹ کیس میں بڑی پیشرفت، ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار

Share
Share

اسلام آباد:ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ ہادی علی چٹھہ کو کمرہ عدالت سے باہر نکلنے پر گرفتار کیا گیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔

عدالت کی جانب سے ہادی علی چٹھہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔

سماعت کے بعد مرہ عدالت سے باہر نکلنے پر ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی کو حراست میں لے لیا گیا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...