Home Uncategorized بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے کی خواہش مند ہوں،منشا پاشا

بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے کی خواہش مند ہوں،منشا پاشا

Share
Share

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔

حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے منشا پاشا نے کہا کہ اگر مجھے سرحد پار کام کرنے کا موقع ملا تو میں بالی ووڈ اداکار جیدیپ اہلاوت کے ساتھ سکرین شیئر کرنا پسند کروں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں واقعی جیدیپ کو بطور ایک اداکار پسند کرتی ہوں ان کے ساتھ کام کر کے مجھے اچھا لگے گا کیونکہ ایک عظیم اداکار ہی پورے پراجیکٹ کو اوپر لے کر آتا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...