Home سیاست مریم اورنگزیب نےملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیدیا

مریم اورنگزیب نےملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیدیا

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نےملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ
کہا کہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبروں کو بے بنیاد ہیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ سے متعلق کوئی ایسا فیصلہ نہیں ہوا۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ بغیر تصدیق خبریں نہ چلائے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...