Home تازہ ترین مریم نواز کا جوہر ٹاؤن لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچوں ، خاتون کے لئے امداد کا اعلان

مریم نواز کا جوہر ٹاؤن لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچوں ، خاتون کے لئے امداد کا اعلان

Share
Share

لاہور :وزیراعلی مریم نواز شریف نے جوہر ٹاؤن لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچوں اور خاتون کے لئے پانچ ، پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کیاہے ۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں کسی بھی مقام پر غیر قانونی طور پر جنگلی حیات رکھنے کی اجازت ہرگز نہیں دینگے ۔

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں غیر قانونی شیر رکھنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے لاہور اور گوجرانوالہ سمیت 22 مقامات پر چھاپے مارکر 8 غیر قانونی طور پر رکھے شیر برآمد کئے گئے ہیں ۔بلالائسنس شیر پالنے پر 5 افراد پکڑے گئے ہیں ۔

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر جنگلی جانوروں رکھنے والوں کی رجسٹریشن کے لئے خصوصی ایپ وائلڈ لائف ایپ پر 584 جنگلی شیر اور ٹائیگر کی رجسٹریشن کی گئی ہے ۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...