Home نیوز پاکستان مریم نواز کے بیٹے جنید صفدراور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدراور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی

Share
Share

لاہور:مسلم لیگ ن کی سئنیر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی ۔

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کی خبریں گردش کررہی تھیں مگر اب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے عائشہ سیف کو طلاق کی خبر کی تصدیق کر دی۔

انسٹاگرام پر انہوں نے طلاق کی تصدیق کی ہے اور لکھا ہے کہ ہماری پرائیویسی کا خیال رکھاجائے۔

خیال رہے کہ دسمبر 2021میں دونو ں کی شادی ہوئی تھی ، ان کا نکاح عائشہ سیف سے رواں برس اگست میں لندن میں ہوا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز کئی روز تک سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہی تھیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...