Home سیاست مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی، محسن نقوی

مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی، محسن نقوی

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے۔

اسلام آباد میں محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور انہیں بلا مقابلہ جمعیت علماء اسلام کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کےلیے مولانا فضل الرحمان کا کردار قابل تحسین ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی نے اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے، ان کی اپنی جماعت اور پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات ہیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...