Home سیاست مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ

مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ ہوگئے۔

جے یو آئی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن تنظیمی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں جہاں وہ علماء اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا راشد محمود سومرو اور مفتی ابرار بھی مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ ہیں، مولانا فضل الرحمٰن دو جون کو واپس پاکستان پہنچیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...