Home سیاست 9 مئی جلاؤ گھیراؤ، 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

9 مئی جلاؤ گھیراؤ، 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

Share
Share

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش کی، ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے۔

عدالت کی جانب سے جن افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں ان میں حافظ فرحت، مراد سعید، اعظم خان، حامد رضا، امتیاز احمد شیخ سمیت دیگر شامل ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...