Home سیاست نو مئی کیس، صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

نو مئی کیس، صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

Share
Share

سرگودھا: سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔

پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا ، عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سرگودھا جیل منتقل کر دیا ، عدالت نے آئندہ سماعت کےلیے 16 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی۔

پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

خیال رہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ 9 مئی کو میانوالی میں ہونے والے ہنگامہ آرائی کے کیس میں گرفتار ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...