Home سیاست سانحہ 9مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی،فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم

سانحہ 9مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی،فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم

Share
Share

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت جج عبہر گل نے کی ۔

عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...