Home سیاست سانحہ 9 مئی،جے آئی ٹی کو صنم جاوید، عالیہ حمزہ سے تفتیش کی اجازت مل گئی

سانحہ 9 مئی،جے آئی ٹی کو صنم جاوید، عالیہ حمزہ سے تفتیش کی اجازت مل گئی

Share
Share

گوجرانوالہ: نو مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ کے مقدمہ کی اے ٹی سی عدالت میں سماعت ہوئی۔

جے آئی ٹی نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سے تفتیش کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دیدی، درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سرگودھا جیل میں ہیں، ایک گرفتار ملزم نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

درخواست کے متن میں کہا گیا ملزم کے مطابق دونوں نو مئی گوجرانوالہ حملے کی سازش میں ملوث ہیں، جے آئی ٹی کی درخواست میں ایف آئی اے کے ایک لیٹر اور سول میڈیا ویڈیوز کا حوالہ بھی دیا گیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ دونوں سے سرگودھا جیل میں تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کو اجازت دی جائے، عدالت نے دونوں ملزمہ سے سرگودھا جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دیدی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...