Home سیاست امریکی سفیرکی اسحاق ڈار سے ملاقات،دو طرفہ امور ،خطے کی صورتحال پرگفتگو

امریکی سفیرکی اسحاق ڈار سے ملاقات،دو طرفہ امور ،خطے کی صورتحال پرگفتگو

Share
Share

اسلام آباد:امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

امریکی سفارتخانہ کے ترجمان تھامس مونٹگمری کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں خطے کے حالیہ واقعات پر بات چیت کی گئی۔

سفیر بلوم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ مل کر کام کرنے کے امریکہ کے عزم سے آگاہ کیا، اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کی خوشحالی اور سلامتی امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...