Home سیاست برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پرویز خٹک سے ملاقات،مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پرگفتگو

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پرویز خٹک سے ملاقات،مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پرگفتگو

Share
Share

پشاور ؛برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی رہنما پرویز خٹک سے نوشہرہ میں ملاقات کی۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سے متعلق گفتگو کی گئی۔

پرویز خٹک نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں منشور بناتی ہیں، عمل نہیں کرتیں۔ بطور وزیراعلیٰ میں نے اور محمود خان نے کے پی میں عملی کام کیا۔

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری عمل کا تسلسل چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...