Home سیاست وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔

وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی ہائی کمشنر جی میریٹ کا استقبال کیا، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

شہبازشریف اور برطانوی ہائی کمشنر نے ملکی معاشی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی گفتگو کی۔

Share
Related Articles

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر...