Home سیاست مولانا فضل الرحمان سے افغانستان کے لئے برطانوی ناظم الامور رابرٹ ڈکسن کی ملاقات

مولانا فضل الرحمان سے افغانستان کے لئے برطانوی ناظم الامور رابرٹ ڈکسن کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد:سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے افغانستان کیلئے برطانوی ناظم الامور نے ملاقات کی۔

یوکے مشن برائے افغانستان مسٹر رابرٹ ڈکسن نے سربراہ جے یو آئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور افغانستان سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حالیہ پاک افغان صورتحال بھی زیر غور آئی۔

مولانا فضل الرحمان نے افغانستان کیلئے برطانوی ناظم الامور مسٹر رابٹ ڈکسن کو اپنے دورہ افغانستان سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...