Home سیاست مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات ،طویل المدتی دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات ،طویل المدتی دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آ رگنائزر مریم نواز شریف سے مری میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، طویل المدتی دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات میں تجارت، معیشت، سلامتی، امن اور علاقائی استحکام سمیت باہمی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔

مریم نواز شریف نے کورونا وبا کے مشکل ترین حالات اور گزشتہ سال تباہ کن سیلاب کے دوران امریکی حکومت کی طرف سے سفیر ڈونلڈ بلوم کی کوششوں کو سراہا۔

Share
Related Articles

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد: Imran Khan سے متعلق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام...

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کیس: عدالت کا نوٹس، جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس...

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...