Home sticky post 3 گوشوارے جمع کرانے والے سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 32 ارکان کی رکنیت بحال

گوشوارے جمع کرانے والے سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 32 ارکان کی رکنیت بحال

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2025-2024 کے لیے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے والے سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 32 ارکان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ان ارکان نے اپنے واجب الادا گوشوارے جمع کرا دیے تھے، جس کے بعد ان کی معطلی ختم کر دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...