Home sticky post 6 شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

Share
Share

اسلام آباد:شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شعبان المعظم کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔

ماہ شعبان المعظم کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس بمقام وزارت مذہبی اْمور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔جس میں چاند نظر نہ آنے کی رویت کا اعلان کیا گیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...