Home sticky post 2 محکمہ موسمیات کی مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

Share
Share

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک میں داخل کر 16 مارچ تک رہے گا، جبکہ 12 مارچ سے اس کی شدت میں اضافہ ہو گا۔

اس دوران اسلام آباد، مری، گلیات، پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بلوچستان کے متعدد علاقوں میں 14 اور 15 مارچ کو بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔

Share
Related Articles

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

دبئی:بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی...

امریکا کے ساتھ مذاکرات میں امریکی قیدیوں کی رہائی پر زیادہ توجہ مرکوز ہے،حماس

دوحا:فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس نے کہا امریکا کے ساتھ مذاکرات میں...

وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی...

سپریم کورٹ میں کل اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کل چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں...