Home سیاست پنجاب میں میاں اسلم اقبال تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ نامزد

پنجاب میں میاں اسلم اقبال تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ نامزد

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں میاں اسلم اقبال جبکہ کے پی میں سپیکر کے لیے عاقب اللہ امیدوار ہوں گے۔

رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ پنجاب، وفاق اور کے پی میں حکومتیں بنائیں، کوئی بھی یہ حق نہیں رکھتا کہ جعلی مینڈیٹ سے حکومت میں آئے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمارے مذاکرات نہیں ہوں گے، انہوں نے انتخابی نتائج کے خلاف ہفتے کے روز ملک بھر میں پر امن احتجاج کا اعلان کر دیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...