Home سیاست میاں صاحب وطن جانے پر بہت خوش ہیں، مریم نواز

میاں صاحب وطن جانے پر بہت خوش ہیں، مریم نواز

Share
Share

لندن:مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کا مورال بہت اچھا ہے وہ اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں۔

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب سے ملاقات کرکے اچھا لگا، میاں صاحب وطن جانے پر بہت خوش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، افواہوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتی، افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی، 40 سالہ سیاسی جدوجہد میں 11 سال میاں صاحب کی جلا وطنی میں گزرے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...