Home نیوز پاکستان محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

Share
Share

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی خبریں درست نہیں، اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے پرہیز کیا جائے۔

ترجمان نے کہا کہ محرم میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی طرف سے ارسال کی گئی درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، اور نہ ہی وزیراعظم کے دفتر سے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی کوئی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...